شیخوپورہ الیکٹرونک مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر تمثیل حامد کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات و تاجر برادری اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحومہ کی رسم قل آج صبح ان کی رہائشگاہ پر ادا کی جائے گی۔
تمثیل حامد کی والدہ کی نماز جنازہ، سینکڑوں سوگواروں اور تاجر برادری کی شرکت

