شیخوپورہ
ستھرا پنجاب مہم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ اور اسسٹنٹ کمشنر عمران علی ہرل کی نگرانی میں شہر کی سڑکوں کو دھویا جا رہا ہے۔
ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی کا عزم
شہر کی مین شاہراہوں اور گلی محلوں کی سڑکوں پر پانی سے واشنگ جا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ
صفائی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ
شہریوں نے صفائی مہم کو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بہترین اقدام قرار دے دیا۔
ستھرا پنجاب مہم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری

