شیخوپورہ ریگل چوک میں واقع نوید پینٹ شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں شاپ میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جلکر خاکستر ہوگیا ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جس سے قریبی دکانیں آتشزدگی سے محفوظ رہیں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بیان کی گئی ہے۔
شارٹ سرکٹ کے باعث نوید پینٹ شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا

