30.3 C
Shekhupura
Thursday, February 26, 2026

شیخوپورہ: جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ، بھکھی پولیس کا کامیاب سرچ آپریشن

Must read

شیخوپورہ۔بھکھی پولیس کا دوران سرچ آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ڈی پی او

شیخوپورہ۔ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمات درج۔ڈی پی او بلال ظفر شیخ

شیخوپورہ۔گرفتار ہونے والوں میں منشیات فروش، شراب فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے شامل۔ ڈی پی او

شیخوپورہ۔سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش سلیم فوجی سے 2 ہزار گرام سے زائد آئس برآمد۔ ڈی پی او

شیخوپورہ۔شراب فروش سے 60لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج۔

شیخوپورہ۔ناجائز اسلحہ میں رپیٹر اور پسٹل برآمد کر کے مقدمات درج۔ڈی پی او

شیخوپورہ۔قانون شکن افراد کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں۔ڈی پی او بلال ظفر شیخ

- Advertisement -spot_img

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

Latest article