31.6 C
Shekhupura
Thursday, February 26, 2026

شیخوپورہ: نیشنل فلور ملز کے سامنے سردار لطیف مچھلی والے کی کم قیمت کا راز کھل گیا

Must read

شیخوپورہ مضر صحت زینگر برگر اور مچھلی جیسے کھانو کا مرکز بن گیا
ائیے روز مضر صحت کھانو کو کھا کر شہری بیمار ہونے لگے شیخوپورہ نیشنل فلور مل کے سامنے سردار لطیف مچھلی والے جنکی مچھلی اور زینگر برگر کھانے سے شہری کی طبیعت ناساز ہو گئی شہری نے اپنے بیان میں بتایا کہ گزشتہ رات سردار لطیف مچھلی والو کا زینگر برگر کھانے سے پیٹ میں شدید درد اور الٹیاں انے لگ گئی اور مزید کہا کہ سردار لطیف مچھلی والے کم قیمت پر زینگربرگر نہیں موت بیچ رہے ہیں
جبکہ شیخوپورہ میں ایک زینگربرگر کی قیمت 300سے 350 روپے ہے اور سردارلطیف مچھلی والے وہی زینگر برگر 200روپے میں بیچ رہے ہیں
کم قیمت میں مضر صحت مردار گوشت سے زینگر برگر تیار کر کے بیچ رہے ہیں
شیخوپورہ میں سردار لطیف مچھلی والے سرعام انسانی جانوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور مضر صحت گوشت سے تیار زینگربرگر کھلا رہے ہیں محکمہ فوڈ کی کارکرگئی پر سوالیاں نشان ہے شہریوں کا علا حکام سے مطالبہ ہے کہ سردار لطیف مچھلی والو کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

- Advertisement -spot_img

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

Latest article