بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ، محکمہ تعلقات عامہ ، حکومت پنجاب ، شیخوپوره
ٹکرز براۓ الیکٹرانک میڈیا: 11169
شیخوپوره: 26 نومبر 2025
شیخوپوره: ضلعی انتظامیہ کی ناجائز قابضین کے خلاف کاروائیاں جاری ۔
شیخوپوره: ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر ضلعی افسران کی ناجائز قابضین کے خلاف کاروائیاں ۔
شیخوپورہ:اسسٹنٹ کمشنر عمران علی ہرل کی سربراہی میں زرعی زمین پر ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن ۔
شیخوپوره: ضلعی انتظامیہ نے دوران آپریشن فاروق آباد کے نواحی موضع میں 15 کنال 7 مرلہ زرعی زمین کو واگزار کروایا ۔
شیخوپوره: موضع کالو کے میں 5 کنال 13 مرلے جبکہ موضع ساھوکی ملیاں میں 8 کنال اراضی کو واگزار کروایا گیا ۔
شیخوپوره: آپریشن میں ریونیو ، پیرا فورس ، پولیس سمیت دیگر اداروں نے حصہ لیا ۔
شیخوپوره: وزیر اعلیٰ پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف اممو ایبل پراپرٹی آرڈیننس پر عملدرآمد کو عوام نے خوش آئند قرار دیا اور ڈپٹی کمشنر کی کاوشوں کو سراہا ۔
شیخوپوره: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف زمین کے تنازعات کے حل پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ
شیخوپوره: افسران و ملازمین ہمہ وقت کوشاں رہیں اور زمینوں کے تنازعات کے حل کیلئے مستند ریکارڈ پیش کریں ۔ ڈپٹی کمشنر
شیخوپوره: متعلقہ افسران قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرکے حقداران کو ان کا حق دلائیں ۔ ڈپٹی کمشنر
شیخوپوره: اسٹیٹ لینڈ پر ناجائز قابضین کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی ۔ ڈپٹی کمشنر

