31.6 C
Shekhupura
Thursday, February 26, 2026

شیخوپورہ: گھریلو جھگڑا، شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی

Must read

شیخوپورہ  تھانہ بھکھی کے علاقہ بوٹے والی چکی خالد روڈ کے رہائشی میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑا عدم برداشت کی بنا پر شدت اختیار کر گیا غصے کی حالت میں شوہر بلال نے اپنی اہلیہ شمائلہ بی بی پر مبینہ طور پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں شمائلہ بی بی بری طرح جھلس گئی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے مضروبہ کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا پولیس تھانہ بھکھی کے مطابق جھلسنے والی خاتون کے لواحقین کی جانب سے ملنے والی تحریری درخواست کی روشنی میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ ملزم بلال کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

- Advertisement -spot_img

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

Latest article