شیخوپورہ انجمن تاجران سبزی و فروٹ منڈی کے رہنما ومعروف سماجی شخصیت حاجی علی احمد رحمانی کی ہمشیرہ کی شادی ڈاکٹر امیر علی کے بیٹے حافظ عبدالقدیر سے قرار پائی جس کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں حاجی سیٹھ محمد لطیف، مدنی دستر خوان پروگرام کے چیف آرگنائزر و سابق ایم پی اے حاجی محمد نواز، بین المذاہب ہم آہنگی و اتحاد بین المسلمین کونسل پنجاب کے چیئرمین میاں افتخار حسین جالندھری، حافظ خالد نواز ٹیپو،حافظ خالد نواز ٹیپو۔ شیخ اکرام الحق، الحاج باؤ محمد طارق چوہدری، سیٹھ غلام رسول، اللہ بخش لاکھو آف نواب شاہ، خان محمد لاکھو، دعوت گداروں، حاجی نور محمد آف سندھ، نبی بخش سندھ، میاں عدنان، سیٹھ عامر سندھ، حاجی عثمان، محمد معیذ، محمد اسماعیل، چوہدری طاہر مجید، طاہر مغل، حاجی سیٹھ محمد یٰسین کرمانوالہ، محمد احسان، عدنان بلو، رستم، سیٹھ اسلام و دیگر سیاسی سماجی شخصیات اور تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد نے شرکت کی، مہمانوں نے دولہا کو شادی کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعائیں دیں۔
معروف سماجی شخصیت حاجی علی احمد رحمانی کی ہمشیرہ کی شادی،

