شیخوپورہ ممبر پریس کلب شیخوپورہ میاں شاہد رفیق کے والد میاں محمد رفیق کے انتقال پر سابق سینئر نائب صدر پریس کلب عظیم علی شیخ اور امجد علی سلطانی و دیگرممبران اور معززین نے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی عظیم علی شیخ اور امجد نذیر بٹ نے میاں شاہد رفیق سے ان کے والد میاں محمد رفیق کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے میاں محمد رفیق کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں کیا جاسکتا۔
ممبر پریس کلب میاں شاہد رفیق کے والد میاں محمد رفیق کے انتقال پر تعزیت

