31.6 C
Shekhupura
Thursday, February 26, 2026

منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار بھاری مقدار میں منشیات چرس برآمد

Must read

شیخوپورہ :مین جی ٹی روڈ پر سی سی ڈی کی کاروائی

منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار بھاری مقدار میں منشیات چرس برآمد

زیر حراست ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

زیر ملزم کے قبضے سے 14 کلو منشیات چرس برآمد کر لی

 زیر حراست ملزم صدام حسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

 ملزم مختلف اضلاع کے شہروں میں منشیات فروشی کا دھندہ کرتا تھا

سرکل آفیسر ولی حسن پاشا کی نگرانی میں کاروائی کی ہے۔

- Advertisement -spot_img

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

Latest article