30.3 C
Shekhupura
Thursday, February 26, 2026

کوٹ عبدالمالک: پولیس مقابلہ، خطرناک ریکارڈ یافتہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

Must read

شیخوپورہ : تھانہ کوٹ عبدالمالک پولیس کا خطر ناک ڈاکؤں کیساتھ پولیس مقابلہ

شیخوپورہ: 3 کس ڈاکؤ واردات کر رہے تھے کہہ پولیس پارٹی کو آتے دیکھ کر فائرنگ کرتے ہوئے موٹروے پل کی طرف فرار ہو گئے۔ ترجمان

شیخوپورہ: پولیس نے ملزمان کا تعاقب شروع کر دیا دوران فائرنگ ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مضروب ہو کر گر پڑا۔ ترجمان

شیخوپورہ: دوسرے ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ترجمان

شیخوپورہ: گرفتار ملزم عبدالرحمن متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔ ترجمان

شیخوپورہ: گرفتار ملزم کو قانون کیمطابق قرار واقع سزا دلوائی جائے گی۔ ڈی پی او بلال ظفر شیخ

- Advertisement -spot_img

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

Latest article