شیخوپورہ نواحی گاؤں بھولے شاہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گولی لگنے سے 18 سالہ نوجوان محمد عثمان جان کی بازی ہار گیاپولیس کے مطابق محمد عثمان اسکول سے واپسی پر اپنے دوست طلحہ کی دکان پر رکا تھا کہ اسی دوران طلحہ سے اچانک پمپ ایکشن کا فائر چل گیا جس کے نتیجے میں عثمان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیااطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا شرقپور شریف کے مطابق مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ھے واقعہ قتل ھے یا اچانک لواحقین کی طرف سے دی جانیوالی تحریری درخواست کی روشنی میں درج میں درج کیاجائے گا۔
نواحی گاؤں بھولے شاہ میں افسوسناک واقعہ: پمپ ایکشن کے فائر سے نوجوان کی موت

