شیخوپورہ سے ہمارے نمائندے محمد عون کی رپورٹ کے مطابق نواحی گاؤں بھدرو میں با اثر شخص پیراں دتہ اور اس کے مسلح ساتھیوں نے زبردستی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی اس دوران صدر شیخوپورہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اراضی کو واگزار کروا لیا اس موقع پر متاثرین نصیر احمد محمد صغیر محمد منیر محمد اجمل نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ ڈی پی او بلال ظفر شیخ سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے واضع ھدایت کی روشنی میں قبضہ گروپ کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کو پابند سلاسل کیا جائے اور جھوٹی من گھڑت درخواستیں دینے پر اے ایس پی سٹی شاہزیب نے بھی پیراں دتہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ کرنے کی ھدایت جاری کر دی ہے نصیر احمد نے کہا ________
متاثرین نے قبضہ مافیا کے خلاف فوری طور پر کاروائی عمل میں لائی جائے
بااثر افراد کا نہتے شہریوں کی زمین پر دھاوا، پولیس نے بروقت پہنچ کر قبضہ چھڑا لیا

