شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے دیگر ضلعی افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے سیوریج، ریونیو، صفائی ستھرائی و دیگر عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔
شیخوپورہ: ڈی سی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کا حکم

