گوجرانوالہ پاسپورٹ دفتر میں ایجنٹ مافیا کا راج
ڈایریکٹر پاسپورٹ زونل ہیڈ گوجرانوالا شاہد ریاض گجر
اسٹنٹ ڈائریکٹر نصیر الدین کی سر پرستی میں کرپشن عروج پر پرائیویٹ ٹاوٹ افضل بھٹی ملک خالد اعوان اور بڑے ایجنٹ مافیا کی ملی بھگٹ سے یہ کام ہو رہا ہے (اسٹاف رپورٹ ) تفصیلات کے مطابق پراییویٹ ٹاوٹ افضل بھٹی اور ملک خالد اعوان اتنے بااثر ہیں ان کو نہ ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نہ FiA کا ڈر ان کا نعرہ پیسے دو ٹوکن لو یہاں پر اتنی کرپشن بڑچکی ہے لوگوں کا کہنا ہے 2000)ہزار(2500)سو ایجنٹ مافیا ہم سے لیتا ہے جو کہ ایڈوانس اسٹیمپ ایک دن پہلے لگوا کر دیتے ہیں اس میں شامل دفتر کے پرائیویٹ ٹاوٹ سرفہرسٹ ہیں لوگوں نے اپنے بیان میں کہا یہاں پر اتنی زیادہ کرپشن بڑھ چکی ہے رشوت دینے کے بغیر پاسپورٹ جمع ہی نہیں کرتےFC کے نام پر (2000)ہزار (2500)سو اور (3000)ہزار FC چل رہی ہے افضل بھٹی اور ملک خالد اعوان ٹاوٹ سر عام ڈیل کرتے ہیں اور ڈائریکٹ ٹوکن دلوانے میں اہم کردار ادا کرتےدفتر کے ٹاوٹ مافیا ایجنٹوں سے ڈیل کر کے ایک دن پہلےعمر نامی ملازم سے ایڈوانس مہرے لگوا کر ایجنٹوں کو کاغذات دے دیتے ہیں لوگوں نے اپنے بیان میں کہا کہ دفتر کے پرائیویٹ لوگ جو افسران کےلیے سہولت کاربنےہیں ان کو عبرت کا نشان بنایا جاے اور دفتر میں داخلہ منع کیا جاے لوگوں نے وزیر داخلہ جناب محسن نقوی اور ڈائریکٹر FIA سےمطالبہ کیا اس بارے میں نوٹس لیا جائے۔پاسپورٹ احکام سے رابطہ کیا ہے جنہوں نے ان الزامات کی تصدیق نہ کی ہے
گوجرانوالہ پاسپورٹ دفتر میں ایجنٹ مافیا کا راج( محمد عون طارق)

