31.6 C
Shekhupura
Thursday, February 26, 2026

شیخوپورہ۔ 18سال سے روپوش قتل کے مقدمہ کا مجرم اشتہاری گرفتار۔

Must read

شیخوپورہ۔ 18سال سے روپوش قتل کے مقدمہ کا مجرم اشتہاری گرفتار۔ اشتہاری مجرم جمیل کو تھانہ صدر فاروق آباد پولیس نے سپشل ٹاسک پرگرفتار کیا۔ مجرم جمیل نے 18 برس قبل محمد افضل نامی شخص کو قتل کیا تھا۔ مقتول محمد افضل نے مجرم جمیل کی ہمشیرہ کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی۔ مجرم اشتہاری جمیل قتل کرنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ تھانہ صدر فاروق آباد پولیس مجرم اشتہاری کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا۔

 ڈی پی او بلال ظفر شیخ

- Advertisement -spot_img

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

Latest article