31.6 C
Shekhupura
Thursday, February 26, 2026

موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں کشمیر کے حق میں ریلی

Must read

شیخوپورہ  موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں ڈی آئی جی ڈاکٹر قریش خان کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کے حریت پسندوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس میں افسران و ملازمین نے شرکت کی شرکاء نے فلیکسز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کے حق میں نعرے درج تھے، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ڈاکٹر قریش خان نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور آزادی اہلیان کشمیر کا حق ہے جو انہیں مل کر رہے گی،انہوں نے کہا کہ موٹروے پولیس دل وجان سے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے اور رہے گی۔

- Advertisement -spot_img

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

Latest article